ظفر وال میں پتنگ بازی کے واقعہ کا نوٹس، زخمی شہری کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ظفر وال میں پتنگ بازی کے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے-وزیراعلیٰ نے زخمی شہری کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی ہے-وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے-