میانوالی،بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،خاتون سمیت2 افرادجاں بحق

میانوالی،بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،خاتون سمیت2 افرادجاں بحق
میانوالی،بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،خاتون سمیت2 افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا واقعہ نواحی علاقے چھدرو میں پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،ملبے کے نیچے سے دونوں لاشیں نکال لی گئیں۔