نصیر آباد ،پولیس کی کاروائی، ممل روڈ کے قریب دس کلو بارودی مواد برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

نصیر آباد ،پولیس کی کاروائی، ممل روڈ کے قریب دس کلو بارودی مواد برآمد ...
نصیر آباد ،پولیس کی کاروائی، ممل روڈ کے قریب دس کلو بارودی مواد برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نصیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے قومی شاہراہ ممل موڑ کے قریب کاروائی 10کلو بارودی مواد برآمد کرلیاہے جسے ناکارہ بنا دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ قومی شاہراہ پر ممل موڑ کے قریب کاروائی میں برآمد کیا گیا بارودی مواد کو بم ڈسپوژل سکواڈ نے بارودی نے ناکارہ بنا دیاہے اور دو گھنٹے کے بعد قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے ۔

مزید : نصیرآباد