ایک اور بارات پر ملکی و غیرملکی کرنسی نچھاور، ویڈیو وائرل لیکن پیسے لوٹنے والوں نے کیا انتظامات کر رکھے تھے؟ آپ بھی دیکھیے 

ایک اور بارات پر ملکی و غیرملکی کرنسی نچھاور، ویڈیو وائرل لیکن پیسے لوٹنے ...
ایک اور بارات پر ملکی و غیرملکی کرنسی نچھاور، ویڈیو وائرل لیکن پیسے لوٹنے والوں نے کیا انتظامات کر رکھے تھے؟ آپ بھی دیکھیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) بارات پر ملکی و غیر ملکی کرنسی نوٹ نچھاور کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ، پیرس روڈ سے پسرور جانے والی بارات میں اسد نامی دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے لاکھوں روپے لٹا دئیے ، دولہے کے بھائی اور دوست میرج ہال کی چھت پر کھڑے ہو نوٹوں کی برسات کرتے رہے اور لوٹنے والے ہاتھوں میں جال پکڑے پیسے لوٹتے رہے۔

بارات میرج ہال پہنچی تو پیسے لوٹنے  والےسینکڑوں افراد ایک دوسرے پر چڑھ کر پیسے لوٹتے رہے  اور سپیشل لکڑیوں پر تھیلے بھی لگا رکھے تھے  ۔دوسری جانب دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے ایک جیسے ملبوسات زین تن کیے ہوئے تھے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -