چیچن صدر رمضان قاد روف نے ایکشن فلم کے مناظر عکسبند کرادئیے

چیچن صدر رمضان قاد روف نے ایکشن فلم کے مناظر عکسبند کرادئیے
چیچن صدر رمضان قاد روف نے ایکشن فلم کے مناظر عکسبند کرادئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گروزنی (ویب ڈیسک) چیچنیا کے صدر نے دعویٰ کیا ہے وہ ایک فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ رمضان قادروف نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ فلم سازوں کے ساتھ ’طویل مذاکرات‘ کے بعد وہ ایک ایکشن تھرلر فلم ’ہو ایور ڈڈناٹ انڈر سٹینڈ ول انڈر سٹینڈ‘ میں کام کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے فالورز کو بتایا کہ فلم کے کچھ مناظر کو فلم بند کیا جاچکا ہے اور یہ فلم ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور عالمی سطح پر مشہور اداکار بنارہے ہیں۔