جمہوریت ہوگی تو ملک ترقی کرے گا،خان صاحب بھی ڈونلڈٹرمپ کی طرح باتیں کر رہے ہیں:شاہد خاقان عباسی

جمہوریت ہوگی تو ملک ترقی کرے گا،خان صاحب بھی ڈونلڈٹرمپ کی طرح باتیں کر رہے ...
جمہوریت ہوگی تو ملک ترقی کرے گا،خان صاحب بھی ڈونلڈٹرمپ کی طرح باتیں کر رہے ہیں:شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جمہوریت ہوگی تو ملک ترقی کرے گا، پیپلزپارٹی نے پچھلے دھرنے میں بھی سیاسی بصیرت کا ثبوت دیا تھا،خان صاحب بھی ڈونلڈٹرمپ کی طرح باتیں کر رہے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت ہوگی تو ملک ترقی کرے گا، پیپلزپارٹی نے پچھلے دھرنے میں بھی سیاسی بصیرت کا ثبوت دیا تھا،خان صاحب بھی ڈونلڈٹرمپ کی طرح باتیں کر رہے ہیں۔
منطقی انجام اس کا ہوتا ہے جہاں منطق ہو،صحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی منطق نہیں تومنطقی انجام بھی نہیں
انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان ماضی سے سبق حاصل کر لیں تو اس بار آسانی ہو گی، عمران خان پہلے بھی دھرنے کا کام کر چکے ہیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت3سال ہو تی ہے، یہی نظام ہے،جنرل راحیل نے خود کہا کہ وہ مدت ملازمت میں توسیع کے خواہشمند نہیں۔

مزید :

قومی -