باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن )باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ڈسٹرکٹ ہسپتال باجوڑ میں ہوئی، بچوں میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔واضح رہے چند روز قبل راولپنڈی میں بھی ایک خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -