فیصل آباد  میں حادثہ ، وزیر اعلیٰ  پنجاب کا 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

فیصل آباد  میں حادثہ ، وزیر اعلیٰ  پنجاب کا 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...
فیصل آباد  میں حادثہ ، وزیر اعلیٰ  پنجاب کا 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے فیصل آباد کے علاقے سمندری میں دھند کے باعث حادثے میں 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہریوں کو دھند میں مقرر ہ ٹریفک ایس او پیز فالو کرنے کی تلقین کی ہے۔