مستی گیٹ ، مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخص ز خمی ہو گیا

مستی گیٹ ، مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخص ز خمی ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرا ئم سیل )مستی گیٹ کے علاقے میں مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخص ز خمی ہو گیا ۔ معلو م ہو ا ہے کہ مسجدچو ک غزا لی سڑ یٹ کا ر ہا ئشی ا سلم ا چا نک چھت گر نے سے ز خمی ہو گیا ، ا مدا د ی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا ز کر تے ہو ئے ز خمی کو میو ہسپتا ل میں دا خل کر وا د یا۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی شرو ع کر د ی ۔

مزید :

علاقائی -