موبائل فون پر ٹیکس کٹوتی معطل ،سپریم کورٹ کا نیا حکم ،عوام میں خوشی کی لہر

 موبائل فون پر ٹیکس کٹوتی معطل ،سپریم کورٹ کا نیا حکم ،عوام میں خوشی کی لہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیہ( نمائندہ پاکستان ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کارڈ پر ٹیکس کٹوتی معطل کردی تمام موبائل کمپنیاں موبائل کارڈ پر ٹیکس لینے کی مجاز نہیں ۔ موبائل کمپنیوں کے موبائل فون(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )


 کارڈ پر ٹیکس لگایا تھا اس اقدام کے خلاف لیہ کی معروف خاتون ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مس کلثوم خالق صاحبہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میںاس ظالمانہ اقدام کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا ہے کہ تمام موبائل فون کمپنیاں ٹیکس لینے کے مجاز نہیں۔ اس فیصلے سے مہنگائی سے تنگ عوام میں خوشی کی لہر آگئی ہے۔