سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹ
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد25ہزار309ہوگئی،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 1103نئے کیسز رپورٹ ہیں جبکہ کورونا کے مزید 16مریض انتقال کرگئے ہیں،سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد396ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کراچی میں کورونا کے مزید 905کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،کراچی میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 19ہزار968ہوگئی ہے۔