پاکستان بمقابلہ افغانستان، شاہینوں کی آئی سی سی اکیڈمی میں تین گھنٹے پریکٹس
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیم نے افغانستان سے میچ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) اکیڈ می میں تین گھنٹے تک پریکٹس کی۔
پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی۔