40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو ...
40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ 

مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈ واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔