ڈی آئی جی آپریشن لاہور سمیت مختلف ذمہ دار سیٹوں پر تبادلے متوقع

       ڈی آئی جی آپریشن لاہور سمیت مختلف ذمہ دار سیٹوں پر تبادلے متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں ڈی آئی جی آپریشن لاہور سمیت مختلف ذمہ دار سیٹوں پر تبادلے متوقع ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد خان کو آرپی او سرگودھا کی خالی سیٹ پرجبکہ ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور جہانزیب نذیر کو ڈی آئی جی آپریشن لاہور،آرپی او ملتان وسیم سیال کو سی ٹی ڈی، آرپی او ساہیوال طارق عبا س قریشی کو ڈی آئی جی ٹیکنکل پروکیور منٹ،ڈی آئی جی ٹیلی کمونیکیشن،علی ارسلان ملک کو آرپی او ساہیوال،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر سید خرم علی شاہ آرپی او ملتان اور ڈی آئی جی کما نڈ نٹ ٹریننگ کالج چوہنگ شہزادہ سلطان کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر لگائے جانے کا امکان ہے۔
تبادلے متوقع

مزید :

صفحہ آخر -