مزاحیہ پروگرام نہ ملا، ناجیہ بیگ نے ڈراموں میں اداکاری شروع کردی

مزاحیہ پروگرام نہ ملا، ناجیہ بیگ نے ڈراموں میں اداکاری شروع کردی
مزاحیہ پروگرام نہ ملا، ناجیہ بیگ نے ڈراموں میں اداکاری شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صرف ایک ہی پروگرام سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ناجیہ بیگ جو کافی عرصہ اس پروگرام کے ساتھ وابستہ رہیں۔ ان دنوں ایک مزاحیہ ڈرامہ سیریل ”فیٹ فیملی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ناجیہ بیگ کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں تاہم ان کو ان سے کوئی خاص شہرت حاصل نہ ہوسکی۔ ناجیہ بیگ فیٹ فیملی کے علاوہ بھی دیگر پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ فیٹ فیملی مزاحیہ ڈرامہ سیریل ہے جو موٹے افراد پر مشتمل ایک پیٹو فیملی کی عکاسی کرتا نظرا ٓتا ہے۔

مزید :

تفریح -