ننکانہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی کے والدانتقال کرگئے

ننکانہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی کے والدانتقال کرگئے
ننکانہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی کے والدانتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ،ننکانہ صاحب (ڈیلی پاکستان آن لائن)ننکانہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور مہندر پال سنگھ کے والد گیانی سردار رویل سنگھ خالصہ شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتے سے شیخ زید ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔ان کی آخری رسومات جمعہ کی  صبح نو بجے گردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گیں۔