اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شہریار منور  اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جبکہ ماہرہ خان اور دیگر ستاروں کی سج دھج نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ تقریب میں ماہرہ، عدیل اور شہریار کے ڈانس نے تینوں فن کاروں کی پردہ اسکرین پر مشہور پر فارمنس کی یاد تازہ کردی۔