حسن ابدال میں  گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا، 5لاپتہ 

حسن ابدال میں  گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا، ...
حسن ابدال میں  گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا، 5لاپتہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حسن ابدال(ڈیلی پاکستان آن لائن)حسن ابدال میں جھاری کس کے مقام پر گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ5لاپتہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10افراد سوار تھے،لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،لاپتہ افراد میں 4خواتین اور ایک بچہ شامل  ہے۔