کرک ،انڈس ہائی وے پر کنٹینر کی موٹر سائیکل کو ٹکر تین بھائی جاں بحق

کرک ،انڈس ہائی وے پر کنٹینر کی موٹر سائیکل کو ٹکر تین بھائی جاں بحق
کرک ،انڈس ہائی وے پر کنٹینر کی موٹر سائیکل کو ٹکر تین بھائی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک )کرک میں کنٹینر کی موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکر کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کر ک میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار کنٹینر کا موٹر سائیکل سے تصادم ہو گیا جس کی زد میں آکر تین سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں بھائی اپنے گھر جا رہے تھے ،راستے میں حادثہ پیش آگیا ۔

پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر متعارف، اگر آپ بھی سستا ترین فضائی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کرک -