وعدے کے مطابق نوجوانوں کو ٹکٹ دیں گے: عمران خان

وعدے کے مطابق نوجوانوں کو ٹکٹ دیں گے: عمران خان
وعدے کے مطابق نوجوانوں کو ٹکٹ دیں گے: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ وعدے کے مطابق نوجوانوں کو ٹکٹیں دیں گے ، کوئی جاتاہے تو جائے مگر شفافیت برقراررکھی جائے گی ۔ذرائع  کے مطابق عمران خان نے کہاکہ وعدے کے مطابق 25فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دیں گے ، پی ٹی آئی میں خواتین کوبھی مناسب نمائندگی دیں گے ۔اُنہوں نے کہاکہ ٹکٹوں کے اجراءمیں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، پارلیمانی بورڈ کافیصلہ آنے تک کسی بھی امیدوار سے کوئی ملاقات نہیں ہوگی ۔

مزید :

قومی -