پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی

پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی
پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی  میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی ۔پنجاب میں سینٹ کی ٹیکنوکریٹ ، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 5 نشستوں کے لیے پولنگ 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔