کسٹمز انٹیلی جنس کے گھر، دکان پر چھاپے، سمگل شدہ سگریٹ برآمد

 کسٹمز انٹیلی جنس کے گھر، دکان پر چھاپے، سمگل شدہ سگریٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاو_¿ن میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے جوہر ٹاو_¿ن میں واقع ایک گھر میں چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کرلیے جس کے بعد اکبر چوک میں واقع پان شاپ پر بھی چھاپہ مارا گیا کسٹمز حکام نے بتایا ہے کہ پان شاپ سے بھی سمگل شدہ سگریٹ برآمد ہوئے، مجموعی طور پر کسٹمز ٹیم نے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر کے قبضے میں لے لیے۔

مزید :

علاقائی -