امریکہ میں گرم ہواکے غبارے میں آگ لگنے سے16افرادہلاک

امریکہ میں گرم ہواکے غبارے میں آگ لگنے سے16افرادہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئر بیلون آگ لگنے سے گرگیا ہے جس کے باعث 16افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کا کہناہے کہ ہاٹ ایئربیلون میں 16افراد سوار تھے جو کہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ،ریسکیو اداروں نے امداد ی کاروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیاہے ۔

مزید :

صفحہ اول -