جہانزیب قمر کی ڈرامہ سیریل’’بے دردی سیاں’’نجی ٹی وی سے نشر

جہانزیب قمر کی ڈرامہ سیریل’’بے دردی سیاں’’نجی ٹی وی سے نشر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف رائٹر جہانزیب قمر کی تحریر کی ہوئی نئی سیریل’’بے دردی سیاں’’نجی ٹی وی سے نشرہوگئی جس کی کاسٹ میں آغا علی،صنم چوہدری،غنا علی،شہریار زیدی،شائستہ جبیں، جویریہ عباسی،سیمی پاشااور صبا فیصل شامل ہیں.ڈرامے کے ڈائریکٹر محسن مرزا اور احمر سہیل ہیں.ڈرامے کی کہانی دو ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو آپس میں بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن ان کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں شیرازہ بکھیر کر رکھ دیتی ہیں.ڈرامے میں مزید بتایا گیا ہے کہ آج کل کی محبت پائیدار نہیں ہوتی وہ وقتی مصلحت اور ذاتی مفاد کو ہی محبت سمجھ لیا جاتا ہے۔

مزید :

کلچر -