نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی کہ دیکھ کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی کہ دیکھ کر آپ ...
 نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی کہ دیکھ کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا کا بنیادی کردار لوگوں کی مدد کرنا اور ان کے مسائل حکام بالا تک پہنچانا ہے ، اگر میڈیا یہ کام ایمانداری سے کرے تو اسے بھرپور پذیرائی ملتی ہے لیکن اگر اسی میڈیا کی کچھ کالی بھیڑیں خود کو ملنے والی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں تو نہ صرف اس فیلڈ میں کام کرنے والے اچھے لوگ بھی بدنام ہوتے ہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو ذہنی اذیت سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ 

اب تک نیوز کی میزبان ثناءفیصل کو پرستار نے سیلفی کے بدلے ”زہر“دے دیا

نجی ٹی وی اب تک نیوز کی اینکر پرسن ثنا فیصل ” خفیہ“ کے نام سے پروگرام کرتی ہیں ،اس پروگرام کا بنیادی مقصد مختلف جگہوں پر سٹنگ آپریشن کرکے غیر انسانی ، غیر اخلاقی و غیر قانونی کاموں کو بے نقاب کرنا ہے۔سوشل میڈیا پر اینکر پرسن ثنا فیصل اور ان کی ٹیم کے ایک سٹنگ آپریشن کی ویڈیو بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے جس میں اینکر پرسن اور ان کے ہمراہ سادہ کپڑوں میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار وں کو ایکگھر پر چھاپہ مارتے دکھایا گیا ہے جسے یہ لوگ گیسٹ ہاؤس قرار دیتے ہیں۔  

انٹرنیٹ پر پاکستانی خواتین کو جسم فروشی کیلئے پیش کرنے والی ویب سائٹس فروغ پانے لگیں ، حکومت خاموش

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ پوری ٹیم محلے میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر صاحب خانہ کو نہ صرف بلیک میل کرتی ہے بلکہ  وہاں سے شراب، خفیہ کیمرے اور پستول کی گولیاں بھی برآمد کرلیتے ہیں جبکہ صاحب خانہ دہائیاں دیتا رہ جاتا ہے لیکن  اسے گرفتار کرکے پولیس موبائل میں بٹھا لیا جاتا ہے۔ 
’مجھے نیا شوہر چاہیے جو۔۔۔‘ داعش کے مارے جانے والے کارکن کی بیوہ کا انٹرنیٹ پر ’اشتہار‘ ایسی بات لکھ دی کہ یورپی ممالک کے سکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی کیونکہ۔۔۔

پروگرام خفیہ کی  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی  ویڈیو دیکھیں

مزید :

ڈیلی بائیٹس -