شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، لیاری گینگ وار کے 3ملزمان گرفتار

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، لیاری گینگ وار کے 3ملزمان گرفتار
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، لیاری گینگ وار کے 3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے 3ملزمان گرفتار کر لئے۔

میچ فکسنگ کے لئے قائم انکوائری ٹربیونل کے خلاف کرکٹرخالد لطیف کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے 3ملزمان کو دھر لیا۔ایس ایس پی سٹی کاکہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہواہے گرفتار ملزمان کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے جبکہ تینوں ملزمان بھتہ خوری، قتل اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہیں۔بعد ازاں پولیس نے زیر حراست افرادکیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید :

کراچی -