پونے 2 کروڑ سے تیار مزنگ گھنٹہ گھر کا افتتاح کر دیا گیا

پونے 2 کروڑ سے تیار مزنگ گھنٹہ گھر کا افتتاح کر دیا گیا
پونے 2 کروڑ سے تیار مزنگ گھنٹہ گھر کا افتتاح کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے قرطبہ چوک میں ”مزنگ گھنٹہ گھر“ کا افتتاح کردیا، پی ایچ اے نے ڈیجیٹل گھڑی کو رنگین لائٹوں سے سجا دیا، منصوبے پر ایک کروڑ 70 لاکھ لاگت آئی ہے۔ صوبائی وزیر نے منصوبے کا افتتاح کر نے کے بعد دعا بھی کی۔اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے میاں شکیل احمد نے صوبائی وزیر کو گھنٹہ گھر کی خصوصیات پر بریفنگ دی۔ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ مزنگ گھنٹہ گھر بننے سے لاہور شہر کی خوبصورت میں مزید اضافہ ہوا ہے، گھنٹہ گھر برطانوی اور مغلیہ آرٹ کا فیوژن ہے۔

مزید :

لاہور -