سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروئی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروئی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار ...
سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروئی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کا ژوب کے علاقے کانو کئی میںدہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیاہے ۔ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہو ،سیکیورٹی فورسز کے گھیرے میں آنے کے بعد دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس دوران ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا ۔سیکیورٹی فورس نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ باروداور ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ہے ۔

مزید : ژوب