احمد پور شرقیہ؛وین میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ایک طالبہ جاں بحق، 9زخمی 

احمد پور شرقیہ؛وین میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ایک طالبہ جاں بحق، ...
احمد پور شرقیہ؛وین میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ایک طالبہ جاں بحق، 9زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

احمد پور شرقیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)احمد پور شرقیہ میں وین میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ9زخمی  ہو گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ گیس لیکج وین میں لگے ایل پی جی سلنڈر سے ہوئی،وین میں 19طالبات سوارتھیں،جن کا تعلق  لیاقت پور سے ہے،طالبات پیپر دے کر واپس لیاقت پور جا رہی تھیں۔