دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیاکے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ "ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی" (DOGE) سے دستبردار ہوگئے۔امریکی اخبار نے ایلون مسک کے حکومتی کردار سے دستبردار ہونے سے متعلق انکشاف کیا اور کہا کہ ٹرمپ نے کابینہ اور قریبی افراد کو مسک کے دستبردار ہونے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔امریکی اخبار  نے دعویٰ کیا کہ مسک اور صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا کہ مسک دوبارہ اپنے کاروبار کو دیکھیں۔صدر ٹرمپ نے ایلون مسک کو حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی ذمے داری سونپی تھی اور ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی" (DOGE) کے سربراہ تھے۔امریکی اخبار کے مطابق حکومتی کردار سے دستبرداری کی مسک کی ٹیم یا وائٹ ہاوس نے تصدیق نہیں کی۔