آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے3 ملز م گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹا ؤن شپ پولیس نے آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے3 ملزمان گرفتار کر لیے۔
ٹا ؤن شپ پولیس نے کارروائی کے دوران پابندی کے باوجود آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزمان شیخ نوید،علی رضا اور محمد کاشف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔