نیو ائر نائٹ پر شراب کی تیاری وسپلائی گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
ملتان(خصو صی ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے نیو ایئر نائٹ شراب تیار کرنے و سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتارمیں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ملتان، پولیس تھانہ بدھلہ سنت نئے سال کے(بقیہ نمبر82صفحہ6پر)
پہلے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمران رضا سے 120 لیٹر شراب اور 180 لیٹر لہن برآمد کیا گیا ہے، پولیس تھانہ شاہ شمس نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شراب کی سپلائی کے دوران گرفتار کیا عدالت نے ملزم کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔