وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر 

وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر 
وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔
مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی ان کے ساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔

مزید :

قومی -