بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا
 بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

  

مالاکنڈ (ویب ڈیسک) تحصیل درگئی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق درگئی کے نواحی علاقے سورنہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کرنے کے بعد فرارہوگیا جس کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ سے معاملے سے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -مالاکنڈ -