لاہور؛نامعلوم افراد نے بارات سے قبل  فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا

لاہور؛نامعلوم افراد نے بارات سے قبل  فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا
لاہور؛نامعلوم افراد نے بارات سے قبل  فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے سندر موہلنوال عزیز کالونی میں فائرنگ کرکے  لڑکی کو قتل  کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ایدھی  کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے 23سالہ لڑکی کو سر میں گولی مار کر قتل کیا، مقتولہ کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی ،23سالہ عائشہ کی آج شادی طے تھی اور بارات آنا تھی۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔