آرمی چیف کا دہشتگردوں کو معافی نہ دینے کا اعلان، ویڈیو تجزیہ

آرمی چیف کا دہشتگردوں کو معافی نہ دینے کا اعلان، ویڈیو تجزیہ
آرمی چیف کا دہشتگردوں کو معافی نہ دینے کا اعلان، ویڈیو تجزیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کور کمانڈر کانفرنس میں واضح پیغام دیا گیا ہے کہ کسی کے ساتھ نرمی نہیں برتی دی جائے گی ، قانون کے دائرے کے اندر رہ کر دہشتگردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے ،آرمی چیف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو معافی نہیں ملے گی۔ویڈیو تجزیہ ڈاکٹر نوید الٰہی