سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 1 لاکھ 3ہزار500پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا۔
نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 245پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،100انڈیکس1 لاکھ 3ہزار519پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔