ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابوبکر بھٹی کا اپنی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابوبکر بھٹی کا اپنی ٹیم کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابوبکر بھٹی کا اپنی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ چیئرمین وائس چیئرمین سمیت تمام کمیٹیوں کے ذمہ داران کی شرکت، ابوبکر بھٹی نے وزیر خزانہ اسعد عمر گورنر پنجاب چودھری سرور سے ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے ٹیم کو اعتماد میں لیا اور اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ابوبکر بھٹی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ وفاقی حکومت کی طرف سے FBR ٹیبل کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اور اس کے خلاف لائحہ عمل کے لئے مشاورت شروع کر دی۔
عشائیہ

مزید :

صفحہ آخر -