وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق چیئر مین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئرحسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-
وزیراعلی مریم نواز نے نیئر حسین بخاری اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کااظہار کیا ہے-