کھجور کا ملک شیک گھر پر بنائیں

 کھجور کا ملک شیک گھر پر بنائیں
 کھجور کا ملک شیک گھر پر بنائیں
سورس: WIkimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اجزاء:
کھجور (بغیر گٹھلی) – 5 عدد
دودھ – 1 گلاس
بادام – 5 عدد
شہد – 1 چائے کا چمچ
برف – حسبِ ضرورت
ترکیب:
کھجور، دودھ، بادام اور شہد کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں۔
برف شامل کریں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
 

مزید :

Ramadan -پکوان -