اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر اجلاس

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائیریز) کی زیر صدارت شہر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کے لیے ٹا ؤن ہال میں ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں پو لیٹیکل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر نا صر سعید،کریانہ ایسوسی ایشن، ہول سیل ڈیلرز اور ڈیپارٹمینٹل سٹورز کے نما ئندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تفصیلی جا ئزہ لیا اور دوسرے اضلاع سے ان کا موازنہ بھی کیا گیا۔