تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو بھیرہ میں حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔