ریلوے پولیس نے چھالیہ‘گٹکا‘سپاری سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 

ریلوے پولیس نے چھالیہ‘گٹکا‘سپاری سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر) سپیئر پارٹس کی آڑ میں مضر صحت چھالیہ گٹکا سپاری لاہور سے حیدر آباد  سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی  ریلوے پولیس نے کامیاب کارروائی میں بھاری مقدار میں لاکھوں مالیت کا سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق کارروائی کے دوران سولہ بوروں میں گٹکا سپاری اور مضر صحت چھالیہ برآمد ہوا  جس کا مجموعی وزن 720 کلو گرام بنتا ہے۔ ریلوے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چھالیہ گٹکا سپاری برآمد کی۔

مزید :

علاقائی -