پاکستان سپر لیگ 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان سپر لیگ 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ ...
 پاکستان سپر لیگ 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے سعود شکیل کو پاکستان سپر لیگ 10 میں کپتان بنانےکا فیصلہ کر لیا۔جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو ٹیسٹ بیٹر سمجھاجاتا ہے ۔2023 میں وہ پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں شامل ہوکر ورلڈکپ کھیلنے بھارت گئے تھے لیکن  پھر  وہ ون ڈے پلان سے بھی باہر ہوگئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کو پاکستان سپر لیگ میں کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اننگز  اوپن  بھی کریں گے۔

مزید :

کھیل -