مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز
مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے۔
بینکوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی کے ہر سٹیک ہولڈر کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، صوبے کی ترقی کے لئے پنجاب بینک کے کردار کو سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب بینک میں جدید اصلاحات متعارف کرا رہے ہیں، بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔