ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا،امریکی اخبار ...
ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران اسرائیل کشیدگی پر امریک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق  اسرائیل پر حملہ طاقتور ہتھیاروں سے کیا جائے گا، حملے میں انقلابی گارڈز کے علاوہ ایرانی آرمی بھی حصہ لے گی۔