پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 654خواتین امیدواروں کے کاغذات مسترد

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 654خواتین امیدواروں کے کاغذات مسترد
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 654خواتین امیدواروں کے کاغذات مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے جمع کرائے گئے 654خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں ۔الیکشن کمشنر پنجاب نے کہاکہ پنجاب اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے ، خواتین امیدوار اپنا تجویز کنندہ اور تائید کنندہ ساتھ لائیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -