جنرل الیکشن کی درخواستوں اور اپیلوں کے لیے نیا الیکشن ٹریبونل تعینات

جنرل الیکشن کی درخواستوں اور اپیلوں کے لیے نیا الیکشن ٹریبونل تعینات
 جنرل الیکشن کی درخواستوں اور اپیلوں کے لیے نیا الیکشن ٹریبونل تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جنرل الیکشن کی درخواستوں اور اپیلوں کے لیے نیا الیکشن ٹریبونل تعینات کردیا۔
رجسٹرار ہائی کورٹ نے جوائنٹ  الیکشن کمشنر کو مراسلہ بھجوا دیا،لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر جسٹس شاہد کریم ،جسٹس چودھری محمد اقبال ، جسٹس انوار حسین شامل،ملتان بینچ پر جسٹس راحیل کامران ٹربیونل  کے طور پر تعینات ،بہاولپور  بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ اور راولپنڈی بینچ میں جسٹس مرزا وقاص رؤف شامل ہیں۔