پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیا

پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہیمبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز اصلت روس، اردن، الجزائر ،برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچا ہے۔نجی ٹی وی چینل’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز اصلت روس، اردن، الجزائر ،برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچا ہے،جرمن پورٹ پرپہلی مرتبہ پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی آمد ہوئی ہے،اصلت کاجرمنی میں پاک بحریہ کے اتاشی نے جرمن نیوی کے دستے کیساتھ استقبال کیا،پاکستانی بحری جہازکو دودن کیلئے پاکستانی ،مقامی جرمن عوام کیلئے کھولا جائے گا۔
اصلت

مزید :

صفحہ آخر -