مسالہ دار چنے اور روٹی بنانے کا طریقہ

مسالہ دار چنے اور روٹی بنانے کا طریقہ
 مسالہ دار چنے اور روٹی بنانے کا طریقہ
سورس: WIkimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اجزاء:
چنے (ابالے ہوئے) – 2 کپ
ٹماٹر (کٹے ہوئے) – 2 عدد
پیاز (کٹا ہوا) – 1 عدد
ہری مرچ – 2 عدد
نمک – ½ چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر – ½ چائے کا چمچ
لال مرچ – ½ چائے کا چمچ
ہلدی – ¼ چائے کا چمچ
تیل – 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
تیل گرم کرکے پیاز کو سنہری کریں، پھر ٹماٹر اور تمام مصالحے ڈال کر بھونیں۔
چنے شامل کرکے 5 منٹ پکائیں۔
گرم گرم روٹی یا پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔

مزید :

Ramadan -پکوان -